اکائی (2018)

اکائی (2018)

یک مصرعی نظم شاعری کی ایک جدید قسم ہے۔ سلطانِ نعت ریاض حسین چودھری رحمۃ اللہ علیہ نے اردو نعت میں یک مصرعی نظم کی ابتدا کی اور اس کا نام اکائی رکھا۔ ریاض کی اکائیاں نعت کی جملہ خصوصیات کا مرقع نظر آتی ہیں۔ وہی وارفتگی، خود سپردگی، شبابِ اظہار، خوبصورت اور جامع علامات اور رعایتیں، تشبیہات اور استعارے جو ریاض کی غزل نعت اور نظم نعت کی پہچان ہیں اور قطعات اور ثلاثیوں میں تجلی بار ہیں ان کی اکائیوں میں بدرجہ اتم نمو پذیر ہیں۔ ان کا اظہار دل کو اپنی گرفت میں کیا لیتا ہے کہ چشمِ نم سے تحسین ٹپکنے لگتی ہے۔

فہرست

  1. سرورق

  2. ترتیب

  3. پیش لفظ

  4. یاخدا! توفیق دے لکھوں تری حمد و ثنا

  5. مظاہرِیقیں: یقیناً چشمِ تر مضمون باندھے گی حضوری کا

  6. نعت کیا ہے؟ انقلابِ نو کی بنیادوں کا ذکر

  7. درد آشوب: سید المرسلیں ﷺ! اپنے خالق کے محبوب ﷺ ہیں آپ ﷺ ہی

  8. گدازِ نعت: آقا ﷺ! نصیب پھر ہو حضوری کا رتجگا

  9. آسماں سے گفتگو: نعت ہے اک پیکرِ شعری درودِ پاک کا

  10. جان! ہاتھوں کی لکیریں راستے طیبہ کے ہیں

  11. اشکوں کی سلامی: آپ ﷺ! شہرِ علم ہیں، یاسیدی، یا مرشدی

  12. گردشِ حالات! طیبہ کے گلی کوچوں میں چل

  13. اے صبا! تو شہرِ طیبہ میں مسلسل رقص کر

  14. اے مرجعِ صلِّ علیٰ: السّلام اے جانِ رحمت، جانِ جانانِ جہاں

  15. السلام اے ہر صدی کے رہنما: السلام اے مرسلِ ربِّ قدیر

  16. صبا! لب پر حروفِ التجا رکھتی رہے یا رب!

  17. وہ ﷺ لب کشا ہیں آج بھی: وہ ﷺ! انتخاب رحمتِ پروردگار کے

  18. آقا جی ﷺ! مرے دامنِ صد چاک پہ نظریں

  19. سلامی: اے امام الانبیاء ﷺ، اے مرسلِ ارض و سما

  20. چشمِ تر کی التجاؤں کے کفیل

  21. مرحبا! یا سیّدی، یامرشدی ﷺ، صد مرحبا

  22. قلم حضور ﷺ ثنا کے دیے جلاتا ہے

  23. حضور ﷺ اُمّتِ بے نور کو یدِبیضا

  24. انشا اللہ! اس برس بھی ہو گا اشکوں سے وضو

  25. عشقِ پیمبر ﷺ کی آخری سرحد

  26. اے کلکِ ثنا! مل کے کریں گھر میں چراغاں

  27. فرشتۂ اجل سے التماس